Saturday, October 18, 2014

Khwab Mein Pani Dekhna Pani Peena

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے. اگر کوئی خواب میں پانی کی طرح چلتا ہے جیسے دریا اور نہر کا پانی یہ اس کے پاک اعتقاد اور قوّت ایمانی کی دلیل ہے، اور اگر صاف اور خوشگوار پانی بوہت پیا ہے تو یہ دلیل ہے کے اس کی عمر لمبی اور خوش رہے گا اور اگر بے مزہ پانی پیا ہے تو اس کی تعبیر پہلے کے خلاف ہے اور اگر دیکھ کے دریا سے صاف اور اچھا پانی پیتا ہے تو دلیل ہے کے تمام جہاں کا بادشاہ ہو گا اور باز کہتے ہیں کے اس آب  دریا کے پینے کی قدر بزرگی اور مال و  نعمت حاصل کرے گا . اگر پانی مصفا اور صاف ہے اور اگر گدلا ہے تو اس کو رنج اور خوف اور دہشت پوہنچے  گی
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کے اگر دیکھے کے پانی گرم پیتا ہے تو بیماری اور رنج کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کے اس پر پانی گرم گرایا گیا ہے اور اس کو خبر نہیں ہے تو دلیل ہے کے بیمار ہو گا یس اس کو سخت غم  پوہنچے  گا اور اگر دیکھ کے پانی میں گرا ہے تو دلیل ہے کے رنج اور غم میں گرفتار ہو گا اور اگر پانی پیالے  میں اٹھاے  تو دلیل ہے کے مال اور زندگی پر فریفتہ ہو گا اور اگر کانچ کے پیالے میں اپنی عورت کو  پانی دیا ( اور دانا لوگ کانچ کے پیالے  کو عورتوں کے جوہر کے ساتھ نسبت دیتے ہیں

No comments:

Post a Comment