Friday, October 10, 2014

Vegetable Benefits In Urdu Sabziyon Ke Fawaid

ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ ہری  سبزیاں کھانے سے نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت پر بھی خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں اور یہ آپ کے مدافعتی نظام کو بھی بہتر بناتی ہیں. ہرے پتوں والی سبزیاں صحت میں بہتری لانے کا فوری اور اچھا ذریع ثابت ہوتی ہیں. یہی وجہ ہے کے ماہرین زیادہ سے زیادہ ہرے پتوں والی سبزیاں کھانے کا مشوره دیتے ہیں. یہ توانائی میں اضافہ کر کے آپ کے جسم میں بیماریوں سے لڑنے کی طاقت پیدا کرتی ہیں، نظام ہاضمہ کو فعال رکھنے کے ساتھ میٹھا کھانے کی طلب کو گھٹاتی ہیں اور بڑھاپے کے عمل کو سست بناتی ہیں. یہ جان کر شاید آپ کو حیرانی ہو کہ ہری سبزیوں میں کچھ مرکبات ایسے پاے جاتے ہیں کہ جن کا حصول کسی اور غذائی ذریے سے ممکن نہیں

No comments:

Post a Comment